ارنڈی کا تیل

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ارنڈ کے بیج سے نکلا ہوا تیل جو اکسر جُلاب کے لئے پیا جاتا ہے ۔ کسٹر آئل

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - ارنڈ کے بیج سے نکلا ہوا تیل جو اکسر جُلاب کے لئے پیا جاتا ہے ۔ کسٹر آئل

جنس: مؤنث